1. دیکھو!کَیسی اچھّی اور خُوشی کی بات ہےکہ بھائی باہم مِل کر رہیں۔
2. یہ اُس بیش قِیمت تیل کی مانِند ہے جو سر پر لگایاگیااور بہتا ہُؤا داڑھی پریعنی ہارُون کے داڑھی پر آ گیابلکہ اُس کے پَیراہن کے دامن تک جا پُہنچا۔
3. یا حرمُون کی اَوس کی مانِند ہےجو صِیُّون کے پہاڑوں پر پڑتی ہےکیونکہ وہِیں خُداوند نے برکت کایعنی ہمیشہ کی زِندگی کا حُکم فرمایا۔