1. مُبارک ہے ہر ایک جو خُداوند سے ڈرتااور اُس کی راہوں پر چلتا ہے۔
2. تُو اپنے ہاتھوں کی کمائی کھائے گا۔تُو مُبارک اور سعادت مند ہو گا۔
3. تیری بِیوی تیرے گھر کے اندر میوہ دار تاک کیمانِندہو گیاور تیری اَولاد تیرے دسترخوان پر زَیتُون کےپَودوں کی مانِند۔
4. دیکھو! اَیسی برکت اُسی آدمی کو مِلے گیجو خُداوند سے ڈرتا ہے۔
5. خُداوند صِیُّون میں سے تُجھ کو برکت دےاور تُو عُمر بھر یروشلِیم کی بھلائی دیکھے۔
6. بلکہ تُو اپنے بچّوں کے بچّے دیکھے۔اِسرا ئیل کی سلامتی ہو!