زبُو 52:7-9 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. کہ دیکھو یہ وُہی آدمی ہے جِس نے خُدا کو اپنیپناہ گاہ نہ بنایابلکہ اپنے مال کی فراوانی پر بھروسا کِیااور شرارت میں پکّا ہو گیا

8. لیکن مَیں تو خُدا کے گھر میں زَیتُون کے ہرےدرخت کی مانِند ہُوں۔میرا توکُّل ابدُالآباد خُدا کی شفقت پر ہے۔

9. مَیں ہمیشہ تیری شُکرگُذاری کرتا رہُوں گا کیونکہ تُوہی نے یہ کِیا ہےاور مُجھے تیرے ہی نام کی آس ہو گی کیونکہ وہتیر ے مُقدّسوں کے نزدِیک خُوب ہے۔

زبُو 52