احمق نے اپنے دِل میں کہا ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔وہ بگڑ گئے ۔ اُنہوں نے نفرت انگیز بدی کی ہے ۔کوئی نیکوکار نہیں۔