زبُو 53:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. احمق نے اپنے دِل میں کہا ہے کہ کوئی خُدا نہیں۔وہ بگڑ گئے ۔ اُنہوں نے نفرت انگیز بدی کی ہے ۔کوئی نیکوکار نہیں۔

2. خُدا نے آسمان پر سے بنی آدم پر نِگاہ کیتاکہ دیکھے کہ کوئی دانِش مند۔کوئی خُدا کا طالِب ہے یا نہیں۔

زبُو 53