مَیں ہمیشہ تیری شُکرگُذاری کرتا رہُوں گا کیونکہ تُوہی نے یہ کِیا ہےاور مُجھے تیرے ہی نام کی آس ہو گی کیونکہ وہتیر ے مُقدّسوں کے نزدِیک خُوب ہے۔