تب تُو صداقت کی قُربانیوں اور سوختنی قُربانی اورپُوری سوختنی قُربانی سے خُوش ہوگااور وہ تیرے مذبح پر بچھڑے چڑھائیں گے۔