مکاشف 5:11-13 اردو جیو ورژن (UGV)

11. مَیں نے دوبارہ دیکھا تو بےشمار فرشتوں کی آواز سنی۔ وہ تخت، چار جانداروں اور بزرگوں کے ارد گرد کھڑے

12. اونچی آواز سے کہہ رہے تھے،”لائق ہے وہ لیلا جو ذبح کیا گیا ہے۔وہ قدرت، دولت، حکمت اور طاقت،عزت، جلال اور ستائش پانے کے لائق ہے۔“

13. پھر مَیں نے آسمان پر، زمین پر، زمین کے نیچے اور سمندر کی ہر مخلوق کی آوازیں سنیں۔ ہاں، کائنات کی سب مخلوقات یہ گا رہے تھے،”تخت پر بیٹھنے والے اور لیلے کی ستائش اور عزت،جلال اور قدرت ازل سے ابد تک رہے۔“

مکاشف 5