”اے رب ہمارے خدا،تُو جلال، عزت اور قدرت کے لائق ہے۔کیونکہ تُو نے سب کچھ خلق کیا۔تمام چیزیں تیری ہی مرضی سے تھیں اور پیدا ہوئیں۔“