مکاشف 5:13 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر مَیں نے آسمان پر، زمین پر، زمین کے نیچے اور سمندر کی ہر مخلوق کی آوازیں سنیں۔ ہاں، کائنات کی سب مخلوقات یہ گا رہے تھے،”تخت پر بیٹھنے والے اور لیلے کی ستائش اور عزت،جلال اور قدرت ازل سے ابد تک رہے۔“

مکاشف 5

مکاشف 5:11-14