اونچی آواز سے کہہ رہے تھے،”لائق ہے وہ لیلا جو ذبح کیا گیا ہے۔وہ قدرت، دولت، حکمت اور طاقت،عزت، جلال اور ستائش پانے کے لائق ہے۔“