ہاں خُداوند فرماتا ہے کہیہ تو ہلکی سی بات ہے کہ تُو یعقُو ب کے قبائِل کوبرپا کرنےاور محفُوظ اِسرائیلِیوں کو واپس لانے کے لِئے میراخادِم ہوبلکہ مَیں تُجھ کوقَوموں کے لِئے نُور بناؤُں گاکہ تُجھ سے میری نجات زمِین کے کناروںتک پُہنچے۔