یسعیاہ 49:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند اِسرائیل کا فِدیہ دینے والااور اُس کا قُدُّوس اُس کو جِسے اِنسان حقِیر جانتا ہےاور جِس سے قَوم کونفرت ہےاور جو حاکِموں کا چاکر ہے یُوں فرماتا ہے کہبادشاہ دیکھیں گے اور اُٹھ کھڑے ہوں گےاور اُمرا سِجدہ کریں گے ۔خُداوند کے لِئے جو صادِقُ القَول اور اِسرائیل کاقُدُّوس ہےجِس نے تُجھے برگُزِیدہ کِیا ہے۔

یسعیاہ 49

یسعیاہ 49:3-16