چُونکہ مَیں خُداوند کی نظر میں جلِیلُ القدر ہُوں اوروہ میری توانائی ہے اِس لِئے وہ جِس نے مُجھےرَحِم ہی سے بنایاتاکہ اُس کا خادِم ہو کر یعقُو ب کو اُس کے پاسواپس لاؤُںاور اِسرائیل کو اُس کے پاس جمع کرُوں یُوںفرماتا ہے۔