جب تُو سَیلاب میں سے گُذرے گا تو مَیں تیرےساتھ ہُوں گااور جب تُو ندیوں کو عبُور کرے گا تو وہ تُجھے نہڈُبائیں گی۔جب تُو آگ پر چلے گا تو تُجھے آنچ نہ لگے گی اورشُعلہ تُجھے نہ جلائے گا۔