کیونکہ مَیں خُداوند تیرا خُدا اِسرائیل کا قُدُّوس تیرانجات دینے والا ہُوں ۔مَیں نے تیرے فِدیہ میں مِصر کواور تیرے بدلے کُو ش اور سبا کو دِیا۔