چُونکہ تُو میری نِگاہ میں بیش قِیمت اور مُکرّم ٹھہرااور مَیں نے تُجھ سے مُحبّت رکھّیاِس لِئے مَیں تیرے بدلے لوگ اور تیری جانکے عِوض میں اُمّتیں دے دُوں گا۔