یسعیاہ 43:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُو خَوف نہ کر کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہُوں ۔مَیں تیری نسل کو مشرِق سے لے آؤُں گا اورمغرِب سے تُجھے فراہم کرُوں گا۔

یسعیاہ 43

یسعیاہ 43:1-13