اور اب اَے یعقُو ب! خُداوند جِس نے تُجھ کو پَیداکِیااور جِس نے اَے اِسرائیل تُجھ کو بنایا یُوںفرماتا ہے کہخَوف نہ کر کیونکہ مَیں نے تیرا فِدیہ دِیا ہے ۔مَیں نے تیرا نام لے کر تُجھے بُلایا ہے ۔ تُو میراہے۔