یسعیاہ 21:7-9 Urdu Bible Revised Version (URD)

7. اُس نے سوار دیکھے جو دو دو آتے تھے اور گدھوں اوراُونٹوں پر سوار ۔ اور اُس نے بڑے غَور سے سُنا۔

8. تب اُس نے شیر کی سی آواز سے پُکارااَے خُداوند! مَیں اپنی دِیدگاہ پر تمام دِن کھڑا رہا اور مَیں نے ہر رات پہرے کی جگہ پر کاٹی۔

9. اور دیکھ سِپاہِیوں کے غول اور اُن کے سوار دو دو کرکے آتے ہیں۔ پِھر اُس نے یُوں کہا کہ بابل گِر پڑاگِر پڑا اور اُس کے معبُودوں کی سب تراشی ہُوئی مُورتیں بِالکُل ٹُوٹی پڑی ہیں۔

یسعیاہ 21