اور دیکھ سِپاہِیوں کے غول اور اُن کے سوار دو دو کرکے آتے ہیں۔ پِھر اُس نے یُوں کہا کہ بابل گِر پڑاگِر پڑا اور اُس کے معبُودوں کی سب تراشی ہُوئی مُورتیں بِالکُل ٹُوٹی پڑی ہیں۔