یسعیاہ 21:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُس نے شیر کی سی آواز سے پُکارااَے خُداوند! مَیں اپنی دِیدگاہ پر تمام دِن کھڑا رہا اور مَیں نے ہر رات پہرے کی جگہ پر کاٹی۔

یسعیاہ 21

یسعیاہ 21:7-9