یسعیاہ 20:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس وقت اِس ساحِل کے باشِندے کہیں گے دیکھو ہماری اُمّید گاہ کا یہ حال ہُؤا جِس میں ہم مدد کے لِئے بھاگے تاکہ اسُور کے بادشاہ سے بچ جائیں ۔ پس ہم کِس طرح رہائی پائیں؟۔

یسعیاہ 20

یسعیاہ 20:1-6