تب وہ ہِراسان ہوں گے اور کُوش سے جو اُن کی اُمّیدگاہ تھی اور مِصر سے جو اُن کا فخر تھا شرمِندہ ہوں گے۔