یسعیاہ 20:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُسی طرح شاہِ اسُور مِصری اَسِیروں اور کُوشی جلاوطنوں کو کیا بُوڑھے کیا جوان برہنہ اور ننگے پاؤں اور بے پردہ سُرنیوں کے ساتھ مِصریوں کی رُسوائی کے لِئے لے جائے گا۔

یسعیاہ 20

یسعیاہ 20:1-5