عامُوس 5:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے اِسرائیل کے خاندان اِس کلام کو جِس سے مَیں تُم پر نَوحہ کرتا ہُوں سُنو۔

2. اِسرائیل کی کُنواری گِر پڑی ۔وہ پِھر نہ اُٹھے گی ۔وہ اپنی زمِین پر پڑی ہے ۔اُس کو اُٹھانے والا کوئی نہیں۔

عامُوس 5