اِسرائیل کی کُنواری گِر پڑی ۔وہ پِھر نہ اُٹھے گی ۔وہ اپنی زمِین پر پڑی ہے ۔اُس کو اُٹھانے والا کوئی نہیں۔