عامُوس 4:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ دیکھ اُسی نے پہاڑوں کو بنایااور ہوا کو پَیداکِیا ۔وہ اِنسان پر اُس کے خیالات کو ظاہِر کرتا ہےاورصُبح کو تارِیک بنا دیتا ہےاور زمِین کے اُونچے مقامات پر چلتا ہے ۔اُس کا نام خُداوند ربُّ الافواج ہے۔تَوبہ کے لِئے پُکار

عامُوس 4

عامُوس 4:11-13