عامُوس 6:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُن پر افسوس جو صِیُّون میں باراحت اور کوہِستانِ سامر یہ میں بے فِکر ہیں یعنی رئِیسِ اقوام کے شُرفا جِن کے پاس بنی اِسرائیل آتے ہیں۔

عامُوس 6

عامُوس 6:1-4