عامُوس 6:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم کلنہ تک جا کر دیکھو اور وہاں سے حماتِ ا عظم تک سَیر کرو اور پِھر فلِستِیوں کے جات کو جاؤ ۔کیا وہ اِن مملکتوں سے بِہتر ہیں؟ کیا اُن کی حدُود تُمہاری حدُود سے زِیادہ وسِیع ہیں؟۔

عامُوس 6

عامُوس 6:1-6