زبُو 97:10-12 Urdu Bible Revised Version (URD)

10. اَے خُداوند سے مُحبّت رکھنے والو! بدی سےنفرت کرو۔وہ اپنے مُقدّسوں کی جانوں کو محفُوظ رکھتا ہے۔وہ اُن کو شرِیروں کے ہاتھ سے چُھڑاتا ہے۔

11. صادِقوں کے لِئے نُور بویا گیا ہےاور راست دِلوں کے لِئے خُوشی۔

12. اَے صادِقو! خُداوند میں خُوش رہواور اُس کے پاک نام کا شُکر کرو۔

زبُو 97