خُداوند کے حضُور نیا گِیت گاؤکیونکہ اُس نے عجِیب کام کِئے ہیں۔اُس کے دہنے ہاتھ اور اُس کے مُقدّس بازُونے اُس کے لِئے فتح حاصِل کی ہے۔