اَے خُداوند سے مُحبّت رکھنے والو! بدی سےنفرت کرو۔وہ اپنے مُقدّسوں کی جانوں کو محفُوظ رکھتا ہے۔وہ اُن کو شرِیروں کے ہاتھ سے چُھڑاتا ہے۔