۲۔کرنتھیوں 1:8 اردو جیو ورژن (UGV)

بھائیو، ہم آپ کو اُس مصیبت سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں جس میں ہم صوبہ آسیہ میں پھنس گئے۔ ہم پر دباؤ اِتنا شدید تھا کہ اُسے برداشت کرنا ناممکن سا ہو گیا اور ہم جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

۲۔کرنتھیوں 1

۲۔کرنتھیوں 1:5-14