۲۔کرنتھیوں 1:9 اردو جیو ورژن (UGV)

ہم نے محسوس کیا کہ ہمیں سزائے موت دی گئی ہے۔ لیکن یہ اِس لئے ہوا تاکہ ہم اپنے آپ پر بھروسا نہ کریں بلکہ اللہ پر جو مُردوں کو زندہ کر دیتا ہے۔

۲۔کرنتھیوں 1

۲۔کرنتھیوں 1:8-10