۲۔کرنتھیوں 1:7 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ ہماری آپ کے بارے میں اُمید پختہ رہتی ہے۔ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ جس طرح آپ ہماری مصیبتوں میں شریک ہیں اُسی طرح آپ اُس تسلی میں بھی شریک ہیں جو ہمیں حاصل ہوتی ہے۔

۲۔کرنتھیوں 1

۲۔کرنتھیوں 1:4-13