۲۔تھسلنیکیوں 2:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اللہ نے آپ کو اُس وقت یہ نجات پانے کے لئے بُلا لیا جب ہم نے آپ کو اُس کی خوش خبری سنائی۔ اور اب آپ ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کے جلال میں شریک ہو سکتے ہیں۔

۲۔تھسلنیکیوں 2

۲۔تھسلنیکیوں 2:10-15