۲۔تھسلنیکیوں 2:13 اردو جیو ورژن (UGV)

میرے بھائیو، واجب ہے کہ ہم ہر وقت آپ کے لئے خدا کا شکر کریں جنہیں خداوند پیار کرتا ہے۔ کیونکہ اللہ نے آپ کو شروع ہی سے نجات پانے کے لئے چن لیا، ایسی نجات کے لئے جو روح القدس سے پاکیزگی پا کر سچائی پر ایمان لانے سے حاصل ہوتی ہے۔

۲۔تھسلنیکیوں 2

۲۔تھسلنیکیوں 2:8-17