۲۔تھسلنیکیوں 2:15 اردو جیو ورژن (UGV)

بھائیو، اِس لئے ثابت قدم رہیں اور اُن روایات کو تھامے رکھیں جو ہم نے آپ کو سکھائی ہیں، خواہ زبانی یا خط کے ذریعے۔

۲۔تھسلنیکیوں 2

۲۔تھسلنیکیوں 2:9-17