۲۔تواریخ 5:10 اردو جیو ورژن (UGV)

صندوق میں صرف پتھر کی وہ دو تختیاں تھیں جن کو موسیٰ نے حورب یعنی کوہِ سینا کے دامن میں اُس میں رکھ دیا تھا، اُس وقت جب رب نے مصر سے نکلے ہوئے اسرائیلیوں کے ساتھ عہد باندھا تھا۔

۲۔تواریخ 5

۲۔تواریخ 5:6-14