۲۔تواریخ 5:11 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر امام مُقدّس کمرے سے نکل کر صحن میں آئے۔جتنے امام آئے تھے اُن سب نے اپنے آپ کو پاک صاف کیا ہوا تھا، خواہ اُس وقت اُن کے گروہ کی رب کے گھر میں ڈیوٹی تھی یا نہیں۔

۲۔تواریخ 5

۲۔تواریخ 5:2-12