۲۔تواریخ 5:9 اردو جیو ورژن (UGV)

توبھی اُٹھانے کی یہ لکڑیاں اِتنی لمبی تھیں کہ اُن کے سرے سامنے والے یعنی مُقدّس کمرے سے نظر آتے تھے۔ لیکن وہ باہر سے دیکھے نہیں جا سکتے تھے۔ آج تک وہ وہیں موجود ہیں۔

۲۔تواریخ 5

۲۔تواریخ 5:2-14