۱۔کرنتھیوں 2:8-10 اردو جیو ورژن (UGV)

8. اِس جہان کے کسی بھی حاکم نے اِس دانائی کو نہ پہچانا، کیونکہ اگر وہ پہچان لیتے تو پھر وہ ہمارے جلالی خداوند کو مصلوب نہ کرتے۔

9. دانائی کے بارے میں پاک نوشتے بھی یہی کہتے ہیں،”جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے سنا،اور نہ انسان کے ذہن میں آیا،اُسے اللہ نے اُن کے لئے تیار کر دیاجو اُس سے محبت رکھتے ہیں۔“

10. لیکن اللہ نے یہی کچھ اپنے روح کی معرفت ہم پر ظاہر کیا کیونکہ اُس کا روح ہر چیز کا کھوج لگاتا ہے، یہاں تک کہ اللہ کی گہرائیوں کا بھی۔

۱۔کرنتھیوں 2