۱۔کرنتھیوں 2:10 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اللہ نے یہی کچھ اپنے روح کی معرفت ہم پر ظاہر کیا کیونکہ اُس کا روح ہر چیز کا کھوج لگاتا ہے، یہاں تک کہ اللہ کی گہرائیوں کا بھی۔

۱۔کرنتھیوں 2

۱۔کرنتھیوں 2:3-16