۱۔کرنتھیوں 3:1 اردو جیو ورژن (UGV)

بھائیو، مَیں آپ سے روحانی لوگوں کی باتیں نہ کر سکا بلکہ صرف جسمانی لوگوں کی۔ کیونکہ آپ اب تک مسیح میں چھوٹے بچے ہیں۔

۱۔کرنتھیوں 3

۱۔کرنتھیوں 3:1-11