۱۔کرنتھیوں 10:29 اردو جیو ورژن (UGV)

مطلب ہے اپنے ضمیر کی خاطر نہیں بلکہ دوسرے کے ضمیر کی خاطر۔ کیونکہ یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ کسی دوسرے کا ضمیر میری آزادی کے بارے میں فیصلہ کرے؟

۱۔کرنتھیوں 10

۱۔کرنتھیوں 10:22-33