۱۔کرنتھیوں 10:28 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اگر کوئی آپ کو بتا دے، ”یہ بُتوں کا چڑھاوا ہے“ تو پھر اُس شخص کی خاطر جس نے آپ کو آگاہ کیا ہے اور ضمیر کی خاطر اُسے نہ کھائیں۔

۱۔کرنتھیوں 10

۱۔کرنتھیوں 10:25-29