۱۔تیمتھیس 5:18 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ کلامِ مُقدّس فرماتا ہے، ”جب تُو فصل گاہنے کے لئے اُس پر بَیل چلنے دیتا ہے تو اُس کا منہ باندھ کر نہ رکھنا۔“ یہ بھی لکھا ہے، ”مزدور اپنی مزدوری کا حق دار ہے۔“

۱۔تیمتھیس 5

۱۔تیمتھیس 5:13-24