۱۔تیمتھیس 5:17 اردو جیو ورژن (UGV)

جو بزرگ جماعت کو اچھی طرح سنبھالتے ہیں اُنہیں دُگنی عزت کے لائق سمجھا جائے۔ مَیں خاص کر اُن کی بات کر رہا ہوں جو پاک کلام سنانے اور تعلیم دینے میں محنت مشقت کرتے ہیں۔

۱۔تیمتھیس 5

۱۔تیمتھیس 5:14-25