۲-کُرِنتھِیوں 6:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

گُم ناموں کی مانِند ہیں تَو بھی مشہُور ہیں ۔ مَرتے ہُوؤں کی مانِند ہیں مگر دیکھو جِیتے ہیں ۔ مار کھانے والوں کی مانِند ہیں مگر جان سے مارے نہیں جاتے۔

۲-کُرِنتھِیوں 6

۲-کُرِنتھِیوں 6:1-10